The news is by your side.
براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ بولی وڈ کا مقبول ترین برانڈ

شوبز اور کھیل اتنے زیادہ کمرشل ہوچکے ہیں کہ اب اداکار اور کھلاڑی اس برانڈ ویلیو کو بڑھانے اور اپنے فیم کو کیش کرانے کی کوشش کرتے ہیں اس کوشش میں جو کامیاب ہوتا ہے وہی مقدر کا سکندر کہلاتا ہے ۔ بولی وڈ کے حوالہ سے متحرک ویب سائٹ بولیوڈ لائف…
مزید پڑھ...

عامر خان لال سنگھ چڈھا کے بعد ریٹائر ہورہے ہیں ؟

بولی ود کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے لال سنگھ چڈھا کی ریلیز کے بعد فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا لیکن ان کے اس فیصلہ پر کرن راؤ آبدیدہ ہوگئی تھیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا کے لاک ڈاؤن میں بالی وڈ سے…
مزید پڑھ...

آسکر ایوارڈ کی یادگار تقریب

لاس اینجلس میں 94ویں آسکر ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی ۔ دنیا بھر کی فلم انڈسٹری کے دمکتے ستاروں نے اس محفل کو یادگار بنایا ۔ پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض خان نے ایک نئی تاریخ رقم کی اور بہترین لائیو ایکشن شارٹ فلم کی کیٹیگری میں آسکر…
مزید پڑھ...

احد رضا میر نیٹ فلیکس میں جلوہ گر

پاکستان کے خوبرو اداکار احد رضا میر اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کی ہارر ویب سیریز کا حصہ ہیں ۔ احد نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اس ویب سیریز کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے 14 جولائی کی تاریخ لکھی ہے ۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ مذکورہ ویب سیریز جولائی میں…
مزید پڑھ...

شرما جی نمکین میں دو اداکار ایک کردار

بولی وڈ کی تاریخ میں ایسی فلم پہلی دفعہ ریلیز ہونے والی ہے جس میں ایک کردار کو دو بڑے اداکار نبھاتے نظر آئیں گے ۔ بولی وڈ کے سورگ باشی اداکار رشی کپور کی بیماری اور انتقال کے باعث آخری فلم جس پر کام رک گیا تھا بلاآخر اب شوٹ مکمل ہوجانے کے…
مزید پڑھ...

غیر اخلاقی پروگرام رمضان ٹرانسمیشن کا حصہ نا بنائیں : وزارت مذہبی امور

پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر پیر نور الحق قادری نے صدر اور وزیر اعظم کو رمضان میں نشریات کے حوالہ سے تجاویز بھیجی ہیں ۔ بدھ کے روز وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مذہبی و مسلکی ہم آہنگی کے پروگرامز رمضان…
مزید پڑھ...

بے بی شارک اب فلم کے لئے ہوجائیں تیار

یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے ویڈیو بے بی شارک پر اب فلم بنانے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ 10 ارب سے زیادہ بار دیکھی جانے والی یہ ویڈیو دنیا بھر کے بچوں میں مقبول ہے اور مستقبل قریب میں کوئی اور ویڈیو اس کے ریکارڈ کو توڑنے کے قریب بھی نہیں…
مزید پڑھ...

جراسک سیریز کی ممکنہ آخری فلم کی ریلیز کا اعلان

ہولی وڈ کی مقبول ترین فکشن ہارر فلم جراسک ورلڈ سیریز کی تیسری اور ممکنہ آخری فلم دا ڈومینن کا ٹریلر جاری کردیا گیا اورفلم کی ریلیز رواں برس جون میں متوقع ہے ۔ یونیورسل پکچرز کی جانب سے جو ٹریلر جاری کیا گیا ہے اس میں ڈائنو سارز کو زیادہ…
مزید پڑھ...

عالیہ بھٹ مستقبل کی پروڈیوسر

بالی وڈ کی پرکشش اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے مستقبل کے منصوبوں پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہمیشہ فلموں میں اداکاری نہیں کریں گی ۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اگر میں فلم پروڈیوس کررہی ہونگی تو مجھے منافع کا ایک فیصد حصہ ملے جو…
مزید پڑھ...

آسکر ایوارڈز کے لئے نامزدگیوں کا اعلان

سال 2022 میں 94ویں آسکر ایوارڈ کی تقریب 27 مارچ کو منعقد کی جائے گی ۔ اس بار پہلی دفعہ آسکر کی نامزدگیوں میں 12 کے بجائے صرف 10 ماہ میں ریلیز کی گئی فلموں کو شامل کیا گیا ہے ۔ اس بار فلم دا پاور آف ڈاگ 12 نامزدگیوں کے ساتھ سر فہرست ہے ۔…
مزید پڑھ...

شاہ رخ خان تنازعات جن کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے

لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں جہاں بولی وڈ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی وہیں کنگ خان شاہرخ خان بھی اپنی مینیجر کے ساتھ آخری سلام کے لئے پہنچے ۔ لتا جی کو شردھانجلی پیش کرتے ہوئے کنگ خان نے کچھ پڑھکر لتا جی کی جانب پھونکا جسے کچھ انتہا…
مزید پڑھ...

بلبل ہند لتا منگیشکر سورگ باشی ہوگئیں

13 سال کی عمر میں اپنے فنی کیرئیر کا آگاز کرنے والی ہیما منگیشکر المعروف لتا منگیشکر نے اپنے والد دینا ناتھ منگیشکر کے دیہانت کے بعد اپنے خاندان کی کفالت کی ذمہ داری اٹھائی ۔ چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑی لتا کو قسمت نے بچپن کی دہلیز میں…
مزید پڑھ...

مسٹر ممی ہنسی کا طوفان لیکر آنے والی ہے

رتیش اور جینیلیا دیش مکھ بھوشن کمار کی پیشکش مسٹر ممی میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔ بچے کو جنم دینا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے ۔ اب تک اس مشکل کام کو عورت نے انجام دیا ہے لیکن اس فلم میں ایک حاملہ مرد کو پیش آنے والی…
مزید پڑھ...

عالیہ بھٹ کی گنگو بائی کاٹھیاواڑ ریلیز کے لئے تیار

عالیہ بھٹ کی نئی آنے والی فلم اب 25 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 18 فروری کو تھیڑ میں پیش کی جانی تھی جسے نئی تاریخ کے بعد اب 25 فروری کو تھیٹر میں دکھایا جائے گا ۔ یہ فلم…
مزید پڑھ...

مادھوری ڈکشٹ کی پہلی ویب سیریز آنے کو تیار

مادھوری ڈکشٹ کی پہلی ویب سیریز جو فائنڈنگ انامیکا کے نام سے آنے والی تھی اب ٹائٹل کی تبدیلی کے بعد 25 فروری کو ریلیز کی جائے گی ۔ کرن جوہر اس فلم کے پروڈیوسر ہیں اور فلم کی ڈائریکشن بیجوئے نمبیار اور کرشمہ کوہلی نے دی ہیں ۔ کرن جوہر نے…
مزید پڑھ...