براؤزنگ زمرہ
تازہ خبریں
آرتک بے کینسر سے ہار گئے
مشہور ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں قبیلہ کے حکیم آرتک بے کا کردار نبھانے والے ترک اداکار ایبرک پیکن خالق حقیقی سے جا ملے ۔
گزشتہ سال کمر درد کی شکایت پر انہوں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا تھا دوران علاج پتہ چلا کہ کینسر نے اپنی جڑیں پھیلا رکھی ہیں ۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ثقلین مشتاق اپنے عہدہ سے مستعفیٰ ہوگئے
سابق کرکٹر اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اپنے عہدہ سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں ۔
پی سی بی ذرائع نے اس حوالہ سے بتایا کہ ثقلین مشتاق ہائی پرفارمنس کوچ کی تقرری میں دلچسپی رکھتے تھے لیکن مالی معاملات میں بورڈ اور کوچ کے درمیان تنازعہ پایا گیا ۔
یاد رہے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ پراجیکٹ کے منتظموں نے اراضی کے حصول کے لئے قانون کی پاسداری کو ملحوظ نہیں رکھا ۔
لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے راوی اربن سے متعلق درخواستوں پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
فوجداری قوانین اور پینل کوڈ میں ترامیم
وزیر اعظم عمران خان نے فوجداری قوانین اور پینل کوڈ میں ترامیم کی منظوری دی ہے جو وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائیں گی ۔
وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی تجویز کردہ چھ سو سے زائد قوانین میں ترامیم کی جائیں گی جنہیں کابینہ کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاکستان بدعنوانی میں 140 ویں نمبر پر
ٹرانسپینسی انٹرنیشنل نے 2021 کی بد عنوانی پر مشتمل رینکنگ جاری کی ہے ۔ دنیا کے تمام ممالک میں بد عنوانی کے معاملات کو دیکھتے ہوئے ممالک کی انڈیکسنگ کی گئی ہے ۔
ٹرانسپینسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی بدعنوانی پر مشتمل رینکنگ جاری کی ہے جس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سعودیہ عرب میں سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے والے تیرتے پلانٹ کا افتتاح
سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے سعودی حکومت نے اب تک کے سب سے بڑے تیرتے پلانٹ کا افتتاح کردیا ہے ۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی مغربی ساحل پر واقع الشقیق بندرگاہ پر کھارے پانی کو قابل استعمال بنانے والے پلانٹ کا افتتاح کیا گیا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہوگیا سینئیر صحافی کا انکشاف
سینئیر صحافی نجم سیٹھی نے ایک نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہوگیا ہے ۔
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اہم مرحلہ میں داخل ہوچکی ہے ۔ اپوزیشن جماعتیں نئے وزیر اعظم کے لئے متفق…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب مستعفی ہوگئے
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد ایس اکبر اپنے عہدہ سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے یہ اطلاع عام کی ۔
اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں وزیر اعظم کے مشیر کی حیثیت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی
جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحیثیت جج تعینات ہوگئی ہیں ۔
ملکی تاریخ میں یہ پہلی خاتون جج ہیں جو سپریم کورٹ میں اپنے فرائض سر انجام دیں گی ۔
صدر مملک عارف علوی صاحب نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی ۔
صدر مملکت کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
جعفر ایکسپریس کو دھماکہ سے نقصان
بلوچستان کے علاقہ سبی میں جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکوں سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے محو سفر جعفر ایکسپریس کی دھماکہ سے انجن سمیت 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔ بارودی مواد کو پٹری کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اسلام آباد : بلدیاتی انتخابات ایلکٹرونک ووٹنگ مشین پر ہونگے
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 15 اپریل کی تاریخ رکھی گئی ہے ۔ یہ انتخابات ای وی ایمز پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3 ہزار نو سو ووٹنگ مشینز کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے وزارت سائنس…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیر اعظم آج کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے
کابینہ کے اجلاس کی صدارت آج وزیر اعظم عمران خان کریں گے جس میں 14 نکاتی ایجنڈہ زیر غور لایا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کافی تشویش میں مبتلا ہے ۔
وزیر اعظم کی موجودگی میں کرونا کی موجودہ لہر ،…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کراچی میں اومیکرون کے باعث کاروبار زندگی کو پابند کرنے کا فیصلہ متوقع
اومیکرون کا پھیلاؤ دیکھتے ہوئے سندھ حکومت کاروباری اوقات محدود کرنے اور اسکول بند کرنے سے متعلق اہم فیصلہ 2 سے 3 روز میں کرسکتی ہے ۔
اومیکرون کی آمد کے بعد کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے کاروباری اوقات محدود جکرنے اور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان بنگلہ دیش ٹی20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے ۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس میچ میں پاکستان کی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ شاہنواز دھانی اس میچ میں اپنا ڈیبیو کر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
پاک بنگلہ پہلا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹی20 آج ڈھاکہ میں مقامی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہوگا ۔
بابر اعظم نے اس حوالہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش سے سیریز کو آسان نہیں لیں گے اور اپنی 100 فیصد کارکردگی سے مخالف کو زیر کرنے کی کوشش کریں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...